Dushman Ka Mutazad, Mutradif, Jumla | دشمن کا متضاد، مترادف اور جُملہ

 

Dushman Ka Mutazad Aur Mutradif in Urdu

اردو زبان کے وہ الفاظ جو بہت زیادہ کثرت سے استعمال کیے جاتے ہیں اُن میں سے ایک لفظ ہےدُشمن۔ یہ لفظ صدیوں سے بہت زیادہ استعمال ہوتا آیا ہے اور اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔

مگر کیا آپ کو لفظدُشمنکا متضاد اور مترادف معلوم ہے۔ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں۔

دُشمن کا متضاد اور مترادف

دشمن کا متضاد 

متضاد (Mutazad) لفظ (Lafz)
دوست دُشمن
Dost Dushman

دشمن کا مترادف

مترادف (Mutradif) لفظ (Lafz)
حریف دُشمن
Hareef Dushman

لفظ دشمن کے دیگر مترادف الفاظ

(Mukhalif) مُخالِف

(Bad Khawah) بدخواہ

دُشمن کا مطلب کیا ہے؟

دُشمن اُس شخص کو کہا جاتا ہے جو آپ کا مخالف ہو، نقصان پہنچانا چاہتا ہو یا دل میں عداوت رکھتا ہو۔

لفظ دُشمن کا متضاد کیا ہے؟

اردو میں لفظ دُشمن کا متضاد لفظ دوست ہے۔

لفظ دُشمن کا مترادف کیا ہے؟

اردو میں لفظ دُشمن کا مترادف لفظ حریف ہے۔ اس کے علاوہ لفظ ”مُخالف بھی دُشمن کے مترادف کے طور پر کافی استعمال کیا جاتا ہے۔

Dushman Ke Jumlay | دشمن کے جملے

دشمن کو کمزور سمجھنا سب سے بڑی غلطی ہے۔

(Dushman ko kamzor samajhna sab se bari ghalti hai.)

دشمن کبھی کھل کر سامنے نہیں آتا، وہ ہمیشہ چھپ کر حملہ کرتا ہے۔

(Dushman kabhi khul kar samne nahi aata, woh hamesha chhup kar hamla karta hai.)

Dost Ke Jumlay | دوست کے جملے

سچا دوست وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ساتھ دے۔

(Sacha dost wo hota hai jo mushkil waqt mein sath de.)

مشکل وقت میں جو ساتھ چھوڑ دے، وہ دوست نہیں ہوتا۔

(Mushkil waqt mein jo sath chhor de, wo dost nahin hota.)

Hareef Ke Jumlay | حریف کے جملے

 حریف تمہیں کبھی آسان راستہ نہیں دیتا۔

(Hareef tumhein kabhi aasan rasta nahin deta.)

حریف کے بغیر جیت کی کوئی قدر نہیں۔

(Hareef ke baghair jeet ki koi qadar nahin.)

:نتیجہ

دوست اور دشمن دو ایسے الفاظ ہیں جن کا سامنا ہر انسان کو زندگی میں کرنا پڑتا ہے۔ لفظ دشمن ہماری زبان میں ایک عام لیکن اہم لفظ ہے جو مخالف یا نقصان پہنچانے والے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا متضاد لفظ "دوست" ہے، جو محبت، حمایت اور ساتھ دینے والے شخص کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ اس کا مترادف لفظ "حریف" ہے، جو مقابلہ کرنے والے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

 Aqalmandi Ka Mutazad, Mutradif aur Jumla (in Urdu)

Post a Comment

0 Comments