یہ اردو سوال جواب ٹیسٹ سیریز کا چوتھا ٹیسٹ ہے۔ اس میں مذکر اور مونث الفاظ سے متعلق 15 دلچسپ سوالات شامل ہیں۔
1 سوال نمبر
لفظ "لڑکا" کا مونث
کیا ہے؟
Lafz “Larka” ka monas kya hai?
Show Answer
لڑکی
Larki
لفظ "بیٹا" کا مونث
کیا ہے؟
Show Answer
بیٹی
Beti
لفظ "بھتیجا" کا مونث
کیا ہے؟
Show Answer
بھتیجی
Bhateeji
لفظ "پوتا" مذکر ہے۔
اس کا مونث کیا
ہوگا؟
Show Answer
پوتی
Poti
لفظ چچا کا مونث
کیا ہے؟
Show Answer
چچی
Chachi
اردو میں لفظ "دادا"
کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
دادی
Dadi
لفظ "نانا" کا مونث
کیا ہے؟
Show Answer
نانی
Nani
لفظ "پُھوپھی" مونث ہے۔ اس
کا مذکر کیا ہوگا؟
Show Answer
پُھوپھا
Phopha
ہمسایہ
کا مونث کیا ہوگا؟
Show Answer
ہمسائی
Hamsayi
لفظ "بھانجا" کا مونث کیا ہو گا؟
Show Answer
بھانجی
Bhanji
لفظ "لنگڑا" مذکر ہے۔ اس کا مونث
کیا ہوگا؟
Show Answer
لنگڑی
Langri
لفظ "جولاہا" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
جولاہی
Jolahi
لفظ "اندھا" مذکر ہے۔ اس کا مونث
کیا ہے؟
Show Answer
اندھی
Andhi
لفظ "بچہ" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
بچی
Bachi
لفظ "بندہ" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
بندی
Bandi
