یہ
اردو سوال جواب ٹیسٹ
سیریز کا ٹیسٹ نمبر
پانچ ہے۔ اس ٹیسٹ
میں آپ سے واحد
جمع الفاظ کے بارے
میں سوالات پوچھے جائیں
گے۔
سوال نمبر 1
لفظ "حاسد" کی جمع کیا
ہے؟
Lafz "Haasid" ki jama kya hai?
Show Answer
حُساد
Hussaad
لفظ "حاکم" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
حُکام
Hukkaam
اردو
لفظ "حاجی" واحد ہے۔
اس کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
حُجاج
Hujjaaj
آپ
نے لفظ "فوج" سُنا
ہو گا۔ اس کی
جمع کیا ہے؟
Show Answer
افواج
Afwaj
لفظ "جنس" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
اجناس
Ijnaas
لفظ "جُرم" واحد ہے یا
جمع؟
Show Answer
واحد
Wahid
لفظ "جسم" واحد ہے۔ اس
کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
اجسام
Ajsaam
لفظ "جوہر" کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
جواہر
Jawahir
لفظ "جریدہ" واحد ہے۔ اس کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
جرائد
Jaraid
اردو
میں لفظ "جزیرہ" کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
جزائر
Jazair
لفظ "کریم" کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
کرام
Kiraam
جرم" کی جمع کیا ہے؟"
Show Answer
اجرام
Ajram
لفظ "کاغذ" واحد
ہے۔ اس کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
کواغذ
Kawaagiz
لفظ "کافر" کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
کُفار
Kuffaar
لفظ "لطف" واحد ہے۔ اس کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
الطاف
Altaf
