اردو
گرامر میں تزکیر و
تانیث کا مطلب جنس
ہوتا ہے۔ درست جملہ
بنانے کے لیے تزکیر
و تانیث کے
قواعد کو یاد رکھنا
اور ان کی پابندی
کرنا ضروری ہوتا ہے۔
جنس کے لحاظ سے اسم کی اقسام
اردو
گرامر میں اسم کی
صرف دو جنسیں ہوتی
ہیں۔
مذکر
مونث
مذکر
نر کو کہا جاتا
ہے اور مونث مادہ
کو کہا جاتا ہے۔
ہر اسم، وہ جاندار
کے لیے ہو یا
بے جان کے لیے
ہو، یا تو مذکر
ہوگا یا مونث۔
اسمِ مذکر
وہ
اسم جو نر جنس
کو ظاہر کرتا ہو،
چاہے وہ جاندار ہو
یا بے جان، اس
کو اسمِ مذکر کہا
جاتا ہے۔ جیسے کہ:
لڑکا
مرد
اسمِ مونث
وہ
اسم جو مادہ جنس
کو ظاہر کرتا ہو،
چاہے وہ جاندار ہو
یا بے جان، اس
کو اسمِ مونث کہا
جاتا ہے۔ جیسے کہ:
لڑکی
عورت
حقیقی اور غیر حقیقی تذکیر و تانیث
تذکیر و تانیثِ حقیقی
اردو
گرامر میں جاندار چیزوں
کی تذکیر و تانیث
کو تذکیر و تانیثِ
حقیقی کہا جاتا ہے۔
جاندار چیزوں میں ہر
ایک کے جوڑے قدرتی
طور پر پہلے سے
ہی موجود ہوتے ہیں۔
جیسے کہ:
لڑکا
– لڑکی
مرد
– عورت
تذکیر و تانیثِ غیر حقیقی
اردو
گرامر میں بے جان
چیزوں کی تذکیر و
تانیث کو غیر حقیقی
کہا جاتا ہے۔ ان
چیزوں میں نر اور
مادہ کا کوئی فرق
نہیں ہوتا۔
وہ مذکر اسم جن کی مونث بنتی ہے
باپ
راجا
میاں
بادشاہ
بیل
وہ مذکر اسم جن کی مونث نہیں بنتی
درویش
بابا
گیند
فرش
بچھونا
وہ اسم جو صرف مونث ہیں
باجی
سہاگن
مذکر اسم جن کا مونث بنایا جا سکتا ہے
یہ
وہ مذکر اسم ہیں
جن کا مونث بنانے
کے لیے صرف لفظ
مادہ کا استعمال کیا
جاتا ہے۔
کوا
جانور
خرگوش
چیتا
نیولا
باز
ہدہد
وہ الفاظ جو مذکر بھی ہیں اور مونث بھی ہیں
تتلی
گلہری
چھپکلی
فاختہ
لومڑی
کوئل
چیل
چکور
دیمک
دنوں کے نام جو مذکر ہیں
پیر
منگل
بدھ
جمعہ
ہفتہ
اتوار
دنوں کے نام جو مونث ہیں
جمعرات
وقت کو ظاہر کرنے والے الفاظ
وقت
کو ظاہر کرنے والے
یہ الفاظ مذکر ہیں۔
سال
مہینہ
گھنٹہ
منٹ
نوٹ:
لفظ "رات" مونث ہے۔
شہروں کے نام
شہروں
کے نام مذکر اسم
ہوتے ہیں۔
لاہور
پشاور
کراچی
دریاؤں کے نام
دریاؤں
کے نام بھی مذکر
ہوتے ہیں۔
راوی
چناب
سندھ
نوٹ:
ندیوں کے نام مونث
بولے جاتے ہیں۔
ستاروں کے نام
ستاروں
کے نام بھی مذکر
ہوتے ہیں۔
چاند
سورج
مریخ
نمازوں کے نام
تمام
نمازوں کے نام مونث
ہیں۔
فجر
ظہر
عصر
مغرب
عشاء
زبانوں کے نام
تمام
زبانوں کے نام بھی
مونث ہوتے ہیں۔
اردو
عربی
فارسی
بے جان چیزوں کے یہ نام مذکر ہیں
اخبار
لالچ
بے
ہوش
درد
پرہیز
فوٹو
نسخہ
خط
لفافہ
ٹکٹ
مرض
انتظار
بے جان چیزوں کے یہ نام مونث ہیں
آواز
دوا
بھوک
پیاس
چھت
گھاس
ترازو
پتنگ
مذکر بنانے کے قاعدے
جن
اسما کے آخر میں
"زار" اور "ستان" کے لاحقے لگے
ہوں، وہ مذکر ہوتے
ہیں۔
:مثال
پاکستان
افغانستان
گلزار
وہ
حاصل مصدر جن کے
آخر میں "آؤ" کا لاحقہ لگا
ہو، وہ مذکر ہوتے
ہیں۔
:مثال
جھکاؤ
بہاؤ
لگاؤ
وہ
اسما جن کے آخر
میں "پن" اور "پنا" کے لاحقے لگے
ہوں، وہ مذکر ہوتے
ہیں۔
:مثال
بچپن
بچپنا
وہ
اسما جن کے آخر
میں "آپ" اور "آپا" کے لاحقے لگے
ہوں، وہ مذکر ہوتے
ہیں۔
:مثال
مِلاپ
سیاپا
کچھ
الفاظ کے آخر میں
"وئی" لگا کر مذکر
بنایا جاتا ہے۔
:مثال
بہن
سے بہنوئی
نند
سے نندوئی
کچھ
الفاظ کے آخر میں
"الف" کا اضافہ کر
کے مذکر بنا لیا
جاتا ہے۔
:مثال
بھینس
سے بھینسا
بطخ
سے بطخا
کچھ
الفاظ کے آخر میں
"ی" لگا کر بھی
مذکر بنا لیا جاتا
ہے۔
:مثال
تیل
سے تیلی
بھنگ
سے بھنگی
مونث بنانے کے قواعد
وہ
اسما جن کے لاحقے
"ی" ہوتے ہیں، ان
کو عام طور پر
مونث کے طور پر
بولا جاتا ہے۔
:مثال
شہزادی
آری
بعض
اوقات مذکر اسم کے
آخر میں "ن" کا لاحقہ
لگا کر مونث بنا
لیا جاتا ہے۔
:مثال
سُنار
سے سُنارن
بعض
اوقات مذکر اسم کے
آخر میں "نی" کا لاحقہ لگا
کر بھی مونث بنا
لیا جاتا ہے۔
:مثال
اونٹ
سے اونٹنی
شیر
سے شیرنی
کچھ
الفاظ کے آخر میں
"انی" کا اضافہ کر
کے مونث بنایا جاتا
ہے۔
:مثال
جیٹھ
سے جیٹھانی
دیور
سے دیورانی
وہ
حاصل مصدر جن کے
آخر میں "وٹ" لگا ہو، مونث
ہوتے ہیں۔
:مثال
بناوٹ
کھچاوٹ
وہ
اسما جن کے آخر
میں "گاہ" آتا ہو، وہ
مونث ہوتے ہیں۔
:مثال
سجدہ
گاہ
بندر
گاہ
اگر
"ش" کا لاحقہ لگا
ہو تو یہ بھی
مونث بناتا ہے۔
:مثال
کوشش
وہ
اسما جن کے آخر
میں "ہ" ہو، وہ
بھی مونث بولے جاتے
ہیں۔
:مثال
والدہ
خادمہ
وہ
عربی مصادر جن کے
آخر میں "ا" ہو، وہ
بھی مونث بولے جاتے
ہیں۔
:مثال
ہوا
وفا
:نتیجہ
تزکیر
و تانیث اردو
گرامر کا ایک بنیادی
موضوع ہے۔ اس کی
مدد سے الفاظ کی
جنس کو صحیح طور
پر پہچانا جا سکتا
ہے۔ درست بول چال
اور تحریر کے لیے
یہ جاننا ضروری ہے
کہ کون سا اسم
مذکر ہے اور کون
سا مونث ہے، نیز
کن قواعد کی مدد
سے الفاظ کو مذکر
یا مونث بنایا جاتا
ہے۔ اگر آپ ان
اصولوں اور مثالوں کو
اچھی طرح یاد رکھیں
اور عملی طور پر
استعمال کریں تو اردو
زبان پر آپ کی
گرفت مزید مضبوط ہو
سکتی ہے۔
Jumla Banane Ka Tarika Kya Hai? | جملہ بنانے کا طریقہ کیا ہے؟
