اردو معلومات سوال جواب ( ٹیسٹ نمبر 6)
1 :سوال
نمبر
“طاق
نسیاں ہونا“ سے کیا
مراد ہے؟
جواب:
بھول جانا
2 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال کا کونسا مجموعہ
کلام اُن کی وفات
کے بعد شائع ہوا؟
جواب:
ارمغان حجاز
3 :سوال
نمبر
اسم
علم کی رو سے
شمس العلما کیا ہے؟
جواب:
خطاب
4 :سوال
نمبر
پطرس
بخاری کی وجہ شہرت
کیا ہے؟
جواب:
مزاح نگاری
5 :سوال
نمبر
مولانا
جلال الدین رومی کا
مزار کہاں ہے؟
جواب:
قونیہ
6 :سوال
نمبر
قونیہ
کس ملک کا شہر
ہے؟
جواب:
ترکی
7 :سوال
نمبر
اردو
کا بابائے آدم کسے
کہا جاتا ہے؟
جواب:
ولی دکنی
8 :سوال
نمبر
مصور
غم کسے کہتے ہیں؟
جواب:
راشد الخیری
9 :سوال
نمبر
ڈاکٹر
وزیر آغا کا تعلق کہا سے
تھا؟
جواب:
سرگودھا
10 :سوال
نمبر
آواز
دوست کس کی تصنیف
ہے؟
جواب:
مختار مسعود
11 :سوال
نمبر
ناچ
نہ جانے آنگن ٹیڑا
کا کیا مطلب ہے؟
جواب:
کام نہ کرنے کے
بہانے
12 :سوال
نمبر
ہوا
کے گھوڑے پر سوار
ہونا کا کیا مطلب
ہے؟
جواب:
کسی کی پروا نہ
کرنا
13 :سوال
نمبر
ہمدرد
اخبار کس کا ہے؟
جواب:
مولانا جوہر
14 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال نے پی ایچ
ڈی کر ڈگری کہاں
سے حاصل کی؟
جواب:
میونخ
15 :سوال
نمبر
میر
تقی میر کو کیا
کہا جاتا ہے؟
جواب:
خدائے سخن
16 :سوال
نمبر
خوشبو
کس شاعر کا مجموعی
کلام ہے؟
جواب:
پروین شاکر
17 :سوال
نمبر
مرزا
غالب کی وجہ شہرت
کیا ہے؟
جواب:
اردو شاعری، اردو نثر،
اردو خطوط
18 :سوال
نمبر
حقہ
پانی بند کرنا سے
کیا مراد ہے؟
جواب:
بائیکاٹ کرنا
19 :سوال
نمبر
اردو
ادب میں پہلا عوامی
شاعر کس کو کہا
جاتا ہے؟
جواب:
نظیر اکبر آبادی
20 :سوال
نمبر
میر
تقی میر کب پیدا
ہوئے؟
جواب:
1722
21 :سوال
نمبر
میر
تقی میر کہاں پیدا
ہوئے؟
جواب:
آگرہ
22 :سوال
نمبر
فسانہ
مبتلا کس ادیب کا
ناول ہے؟
جواب:
ڈپٹی نذیر احمد
23 :سوال
نمبر
جانگلوس
کس ادیب کا ناول
ہے؟
جواب:
شوکت صدیقی
24 :سوال
نمبر
اپنا
گریباں چاک کس کی
خودنوشت ہے؟
جواب:
جاوید اقبال
25 :سوال
نمبر
ٹوبہ
ٹیک سنگھ کس کا
افسانہ ہے؟
جواب:
سعادت حسن منٹو
26 :سوال
نمبر
عقل
کے ناخن لینا کا
مطلب ہے؟
جواب:
عقل آجانا
27 :سوال
نمبر
تہذیب
الاخلاق کس کی تصنیف
ہے؟
جواب:
سر سید احمد خان
28 :سوال
نمبر
خوشحال
خان خٹک کس زبان
کے شاعر تھے؟
جواب:
پشتو
29 :سوال
نمبر
متمول
کا مطلب کیا ہے؟
جواب:
دولت مند
30 :سوال
نمبر
آتش
کدہ کس کی تصنیف
ہے؟
جواب:
ایم ڈی تاثیر
31 :سوال
نمبر
مرزا
غالب کہاں پیدا ہوئے؟
جواب:
آگرہ
32 :سوال
نمبر
قائد
آعظم کا پسندیدہ کھیل
کونسا تھا؟
جواب:
بلیرڈ
33 :سوال
نمبر
مزاحیہ
شاعری کس کی ہے؟
جواب:
اکبر آلہ آبادی
34 :سوال
نمبر
پیٹ
کا ہلکا ہونا سے
کیا مراد ہے؟
جواب:
راز افشا کرنا
35 :سوال
نمبر
نو
تیرہ بائیس بتانا سے
کیا مراد ہے؟
جواب: ٹال دینا
مزید پڑھیں
اردو معلومات سوال جواب ٹیسٹ نمبر 5
