واحد جمع الفاظ سوال جواب (ٹیسٹ نمبر 3)
1 :سوال
نمبر
وطن
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اوطان
2 :سوال
نمبر
وقت
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اوقات
3 :سوال
نمبر
آفت
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
آفات
4 :سوال
نمبر
لفظ
آلہ کی جمع کیا
ہے؟
جواب:
آلات
5 :سوال
نمبر
آیت
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
آیات
6 :سوال
نمبر
ادب
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
آداب
7 :سوال
نمبر
اسم
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اسماء
8 :سوال
نمبر
بدن
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
ابدان
9 :سوال
نمبر
باب
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
ابواب
10 :سوال
نمبر
ثمر
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اثمار
11 :سوال
نمبر
جُرم
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اجرام
12 :سوال
نمبر
جسم
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اجسام
13 :سوال
نمبر
جنس
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اجناس
14 :سوال
نمبر
لفظ
حال کی جمع کیا
ہے؟
جواب:
احوال
15 :سوال
نمبر
حکم
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
احکام
16 :سوال
نمبر
حبیب
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
احباب
17 :سوال
نمبر
خبر
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اخبار، خبریں
18 :سوال
نمبر
لفظ
رب کی جمع کیا
ہے؟
جواب:
ارباب
19 :سوال
نمبر
رکن
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
ارکان
20 :سوال
نمبر
سبق
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اسباق
21 :سوال
نمبر
سبب
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اسباب
22 :سوال
نمبر
شجر
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اشجار
23 :سوال
نمبر
شریر
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اشرار
24 :سوال
نمبر
شکل
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اشکال
25 :سوال
نمبر
شخص
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اشخاص
26 :سوال
نمبر
لفظ
صاحب کی جمع کیا
ہے؟
جواب:
اصحاب
27 :سوال
نمبر
لفظ
ضلع کی جمع کیا
ہے؟
جواب:
اضلاع
28 :سوال
نمبر
لفظ
طرف کی جمع کیا
ہے؟
جواب:
اطراف
29 :سوال
نمبر
عدد
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اعداد
30 :سوال
نمبر
لفظ
غیر کی جمع کیا
ہے؟
جواب:
اغیار
31 :سوال
نمبر
لفظ
غرض کی جمع کیا
ہے؟
جواب:
اغراض
32 :سوال
نمبر
فرد
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
افراد
33 :سوال
نمبر
فوج
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
افواج
34 :سوال
نمبر
قدم
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اقدام
35 :سوال
نمبر
قسط
کی جمع کیا ہے؟
جواب:
اقساط
مزید پڑھیں
متضاد الفاظ سوال جواب ٹیسٹ نمبر 1
مترادف الفاظ سوال جواب ٹیسٹ نمبر 2
