Mutradif Alfaz Sawal Jawab | Test No 2 | مترادف الفاظ

 

Mutradif Alfaz Sawal Jawab Test No 2

مترادف الفاظ سوال جواب (ٹیسٹ نمبر 2)

1 :سوال نمبر

زندگی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: حیات

2 :سوال نمبر

آغاز کا مترادف کیا ہے؟

جواب: ابتدا

3 :سوال نمبر

زمین کا مترادف کیا ہے؟

جواب: دھرتی

4 :سوال نمبر

آگ کا مترادف کیا ہے؟

جواب: آتِش

5 :سوال نمبر

عقلمندی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: دانائی

6 :سوال نمبر

لفظ محبت کا مترادف کیا ہے؟

جواب: پیار

7 :سوال نمبر

دشمن کا مترادف کیا ہے؟

جواب: حریف

8 :سوال نمبر

مُشکل کا مترادف کیا ہے؟

جواب: دُشوار

9 :سوال نمبر

سُست کا مترادف کیا ہے؟

جواب: کاہل

10 :سوال نمبر

سُستی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: کاہلی

11 :سوال نمبر

پھول کا مترادف کیا ہے؟

جواب: گُل

12 :سوال نمبر

بلندی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: اُونچائی

13 :سوال نمبر

تکلیف کا مترادف کیا ہے؟

جواب: دُکھ

14 :سوال نمبر

امیر کا مترادف کیا ہے؟

جواب: مالدار

15 :سوال نمبر

سزا کا مترادف کیا ہے؟

جواب: عقوبت

16 :سوال نمبر

کامیابی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: کامرانی

17 :سوال نمبر

وفادار کا مترادف کیا ہے؟

جواب: مخلص

18 :سوال نمبر

آمدنی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: کمائی

19 :سوال نمبر

بادشاہ کا مترادف کیا ہے؟

جواب: حکمران

20 :سوال نمبر

بہادر کا مترادف کیا ہے؟

جواب: دلیر

21 :سوال نمبر

سکون کا مترادف کیا ہے؟

جواب: آرام

22 :سوال نمبر

جدائی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: علیحدگی

23 :سوال نمبر

بے وفائی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: غداری

24 :سوال نمبر

دُکھ کا مترادف کیا ہے؟

جواب: غم

25 :سوال نمبر

لفظ دنیا کا مترادف کیا ہے؟

جواب: عالم

26 :سوال نمبر

لفظ دیوانہ کا مترادف کیا ہے؟

جواب: پاگل

27 :سوال نمبر

سخی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: فیاض

28 :سوال نمبر

انسانیت کا مترادف کیا ہے؟

جواب: آدمیت

29 :سوال نمبر

لفظ آدمی کا مترادف کیا ہے؟

جواب: انسان

30 :سوال نمبر

عداوت کا مترادف کیا ہے؟

جواب: دشمنی

31 :سوال نمبر

احمق کا مترادف کیا ہے؟

جواب: بیوقوف

32 :سوال نمبر

چاند کا مترادف کیا ہے؟

جواب: ماہتاب

33 :سوال نمبر

لفظ دغا کا مترادف کیا ہے؟

جواب: فریب

34 :سوال نمبر

درخت کا مترادف کیا ہے؟

جواب: شجر

35 :سوال نمبر

دن کا مترادف کیا ہے؟

جواب: یوم

مزید پڑھیں

متضاد الفاظ سوال جواب ٹیسٹ نمبر 1