متضاد الفاظ سوال جواب (ٹیسٹ نمبر 1)
1
:سوال نمبر
زندگی
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
موت
2 :سوال
نمبر
آغاز
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
انجام
3 :سوال
نمبر
لفظ
"زمین" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
آسمان
4 :سوال
نمبر
لفظ
"آگ" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
پانی
5 :سوال
نمبر
عقلمندی
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
نادانی
6 :سوال
نمبر
لفظ
"محبت" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
نفرت
7 :سوال نمبر
دشمن
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
دوست
8 :سوال
نمبر
مشکل
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
آسان
9 :سوال
نمبر
سُست
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
چست
10 :سوال
نمبر
سُستی
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
چُستی
11 :سوال
نمبر
پھول
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
کانٹا
12 :سوال
نمبر
لفظ
"بلندی" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
پستی
13 :سوال
نمبر
تکلیف
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
آرام
14 :سوال
نمبر
امیر
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
غریب
15 :سوال
نمبر
لفظ
"سزا" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
جزا
16 :سوال
نمبر
کامیابی
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
ناکامی
17 :سوال
نمبر
وفادار
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
بے وفا
18 :سوال
نمبر
لفظ
"آمدنی" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
خرچ
19 :سوال
نمبر
لفظ
"بادشاہ" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
فقیر
20 :سوال
نمبر
بہادُر
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
بزدل
21 :سوال
نمبر
سکون
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
بے چینی
22 :سوال
نمبر
جدائی
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
ملاقات
23 :سوال
نمبر
بے
وفائی کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
وفا
24 :سوال
نمبر
دُکھ
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
سُکھ
25 :سوال
نمبر
دنیا
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
آخرت
26 :سوال نمبر
لفظ
"دیوانہ" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
ہوشیار
27 :سوال
نمبر
سخی
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
کنجوس
28 :سوال
نمبر
انسانیت
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
حيوانيت
29 :سوال
نمبر
لفظ
"آزاد" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
غلام
30 :سوال
نمبر
بنجر
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
زرخیز
31 :سوال
نمبر
دانائی
کا متضاد کیا ہے؟
جواب:
نادانی
32 :سوال
نمبر
لفظ
"دشوار" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
آسان
33 :سوال
نمبر
لفظ
"حق" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
ناحق
34 :سوال
نمبر
لفظ
"اقرار" کا متضاد کیا
ہے؟
جواب:
انکار
35 :سوال
نمبر
جنگ
کا متضاد کیا ہے؟
جواب: صلح
