اردو معلومات سوال جواب ( ٹیسٹ نمبر 5)
1 :سوال
نمبر
فیض
احمد فیض کہاں پیدا
ہوئے؟
جواب:
سیالکوٹ
2 :سوال
نمبر
کونسا
شاعر فوج میں لیفٹیننٹ
کرنل تھا؟
جواب:
فیض احمد فیض
3 :سوال
نمبر
فیض
احمد فیض کا سب
سے پہلا مجموعہ کونسا
شائع ہوا؟
جواب:
نقش فریادی
4 :سوال
نمبر
فیض
احمد فیض کو لینن
انعام کب ملا؟
جواب:
1962
5 :سوال
نمبر
مرے
دل مرے مسافر" کس
کی کتاب ہے؟"
جواب:
فیض احمد فیض
6 :سوال
نمبر
مجھ
سے پہلی سی محبت"
کس کتاب میں ہے؟"
جواب:
نقش فریادی
7 :سوال
نمبر
تم
جو تاریک راہوں میں
مارے گے" فیض
احمد فیض کی کس
کتاب میں ہے؟"
جواب:
زندان نامہ
8 :سوال
نمبر
فیض
احمد فیض کے مجموعہ
کلام کا کیا نام
ہے؟
جواب:
نسخہ ہاے وفا
9 :سوال
نمبر
نقش
فریادی کس شاعر کا
پہلا شعری مجموعہ ہے؟
جواب:
فیض احمد فیض
10 :سوال
نمبر
میٹرک
کے بعد علامہ اقبال
کی پہلی شادی کس
سے ہوئی؟
جواب:
کریم بی بی
11 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال نے بی اے
کب کیا؟
جواب:
1897
12 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال نے ایم اے
فلسفی کا امتحان کب
پاس کیا؟
جواب:
1899
13 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال کی سب سے
پہلی تصنیف؟
جواب:
بانگ درا
14 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال کی دوسری شادی
کس سے ہوئی؟
جواب:
سردار بیگم
15 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال کی دوسری شادی
کب ہوئی؟
جواب:
1914
16 :سوال
نمبر
بانگ
درا کب شائع ہوئی؟
جواب:
ستمبر 1924
17 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال کب پنجاب اسمبلی
کے رکن منتخب ہوئے؟
جواب:
1926
18 :سوال
نمبر
تسینن
خدا کے حضور کس
کی نظم ہے؟
جواب:
علامہ اقبال
19 :سوال
نمبر
لفظ
اردو کس زبان کا
لفظ ہے؟
جواب:
ترکی
20 :سوال
نمبر
ولی
دکنی کو جمال دوست
کا لقب کس محقق
نے دیا؟
جواب:
ڈاکٹر سید عبداللہ
21 :سوال
نمبر
فورٹ
ولیم کالج کے چھاپہ
خانہ میں اردو کا
رسم الخط کونسا تھا؟
جواب:
ناگری
22 :سوال
نمبر
مشہور
زمانہ کردار "میاں خوجی"
کس کی تخلیق ہے؟
جواب:
رتن ناتھ سرشام
23 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال نے اپنے مجموعہ
پیام مشرق کو کس
نام سے منسوب کیا؟
جواب:
امیر امان اللہ خان
24 :سوال
نمبر
اردو
افسانہ "گڈریا" کس کی
تخلیق ہے؟
جواب:
اشفاق احمد
25 :سوال
نمبر
بھروپیا"
کس کا مزاحیہ ناول
ہے؟"
جواب:
شوکت تھانوی
26 :سوال
نمبر
قائد
ملت کس کا لقب
ہے؟
جواب:
لیاقت علی خان
27 :سوال
نمبر
اردو
کا پہلا ناول نگار
کون ہے؟
جواب:
ڈپٹی نذیر احمد
28 :سوال
نمبر
علامہ
اقبال کا پہلا شعری
مجموعہ کونسا ہے؟
جواب:
بانگ درا
29 :سوال
نمبر
میر
امن کی وجہ شہرت؟
جواب:
داستان گوئی
30 :سوال
نمبر
انار
کلی" کس کی تصنیف
ہے؟"
جواب:
امتیاز علی تاج
31 :سوال
نمبر
میر
انیس کی وجہ شہرت؟
جواب:
مرثیہ نگاری
32 :سوال
نمبر
کونسا
مغل بادشاہ اردو کا
نامور شاعر تھا؟
جواب:
بہادر شاہ ظفر
33 :سوال
نمبر
گھی
کے چراغ جلانے" کا
مطلب کیا ہے؟"
جواب:
خوشی کرنا
34 :سوال
نمبر
الطاف
حسین حالی کس کے
شاگرد تھے؟
جواب:
غالب
35 :سوال
نمبر
ڈرامہ
کس زبان کا لفظ
ہے؟
جواب: یونانی
مزید پڑھیں
مذکر مونث سوال جواب ٹیسٹ نمبر 4
