یہ اردو سوال جواب ٹیسٹ سیریز کا ٹیسٹ نمبر چھ ہے۔ اس ٹیسٹ میں آپ کے لیے مذکر اور مونث الفاظ سے متعلق 15 دلچسپ سوالات شامل ہیں۔
1 سوال نمبر
لفظ "شہزادہ" کا مونث کیا ہے؟
Lafz "Shehzada" ka monas kya hai?
Show Answer
شہزادی
Shehzadi
لفظ "سالا" مذکر ہے۔ اس کا مونث کیا ہو گا؟
Show Answer
سالی
Sali
لفظ "نواسہ" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
نواسی
Nawasi
لفظ "گنجا" کا مونث کیا ہو گا؟
Show Answer
گنجی
Ganji
لفظ "بیچارہ" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
بیچاری
Bechari
لفظ "بُڑھیا" کا مذکر کیا ہے؟
Show Answer
بوڑھا
Boorha
لوہار
مذکر ہے۔ اس کا مونث کیا ہو گا؟
Show Answer
لوہاری
Lohari
لفظ "دُولہا" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
دُلہن
Dulhan
لفظ "دھوبی" مذکر ہے یا مونث؟
Show Answer
مذکر
Muzakar
لفظ "جوگی" مذکر ہے۔ اس کا مونث کیا ہو گا؟
Show Answer
جوگن
Jogan
اردو میں لفظ "درزی" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
درزن
Darzan
لفظ "مالی" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
مالن
Malan
لفظ "پڑوسی" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
پڑوسن
Padosan
لفظ "گوالا" مذکر ہے۔ اس کا مونث کیا ہو گا؟
Show Answer
گوالن
Gawalan
لفظ "اُستاد" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
اُستانی
Ustani
