یہ
اردو سوال جواب ٹیسٹ
سیریز کا ساتواں ٹیسٹ
ہے۔ اس ٹیسٹ میں
واحد اور جمع سے
متعلق پندرہ اہم سوالات
پوچھے جائیں گے۔
1 سوال نمبر
لفظ "مال" جمع ہے یا
واحد؟
Lafz "Maal" jama hai ya wahid?
Show Answer
واحد
Wahid
لفظ "مثل" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
امثال
Amsal
لفظ "ناصر" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
انصار
Ansar
لفظ "نظر" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
انظار
Anzaar
لفظ "نہر" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
انہار
Anhar
لفظ "مال" واحد ہے۔ اس
کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
اموال
Amwal
قسط
ایک مشہور لفظ ہے۔ "قسط" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
اقساط
Aqsat
لفظ "قدم" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
اقدام
Iqdam
لفظ "قسم" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
اقسام
Iqsaam
لفظ "قول" واحد ہے۔ اس
کی جمع کیا ہوگی؟
Show Answer
اقوال
Aqwal
لفظ "قوم" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
اقوام
Aqwam
لفظ "قاعدہ" کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
قواعد
Qawaid
قبیلہ"
ایک پُرانا اور مشہور
لفظ ہے۔ اس کی
جمع کیا ہے؟"
Show Answer
قبائل
Qabail
لفظ "قریب" کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
اقرباء
Aqarba
اردو
میں لفظ "قید" کی
جمع کیا ہے؟
Show Answer
قیود
Quyood
