یہ اردو سوال اور جواب سیریز کا پہلا باقاعدہ ٹیسٹ ہے۔ اس ٹیسٹ میں خاص طور پر واحد اور جمع الفاظ سے متعلق سوالات شامل کیے گئے ہیں۔ ہر سوال کے ساتھ اس کا درست جواب بھی دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ ہر سوال کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ ہر عمر کا طالب علم اسے باآسانی سمجھ سکے۔ یہ ٹیسٹ اردو سیکھنے والوں اور خاص طور پر واحد جمع الفاظ سیکھنے والوں کے لیے بہت اہم ہے۔
سوال نمبر 1
وقت کی جمع کیا ہے؟
Waqt ki jama kya hai?
Show Answer
اوقات
Auqaat
دفتر کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
دفاتر
Dafaatir
فرمان کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
فرامین
Farameen
فاسق کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
فُساق
Fussaaq
غریب کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
غُرباء
Ghurba
حقیقت کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
حقائق
Haqaiq
لقب کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
القاب
Alqab
مال کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
اموال
Amwal
مرض کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
امراض
Amraaz
موت کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
اموات
Amwat
مَنظر کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
مَناظِر
Manazir
مذہب کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
مَذاہِب
Mazahib
مُلک کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
ممالک
Mumalik
قبر کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
قُبور
Quboor
شکل کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
اشکال
Ashkaal

0 Comments