یہ
اردو سوال جواب ٹیسٹ
سیریز کا ٹیسٹ نمبر
دو ہے۔ اس میں
بھی پہلے ٹیسٹ کی
طرح آپ سے واحد
جمع الفاظ کے بارے
میں سوالات پوچھے جائیں
گے۔
سوال نمبر 1
لفظ یوم واحد ہے۔
اس کی جمع کیا
ہے؟
Lafz “Yom” wahid hai. Is ki jama kya hai?
Show Answer
ایام
Ayyam
سوال نمبر 2
لفظ ضد کی جمع
کیا ہے؟
Show Answer
اضداد
Azdaad
سوال نمبر 3
لفظ ضلع واحد ہے۔
اس کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
اضلاع
Azlaa
Show Answer
زُہاد
Zuhaad
سوال نمبر 5
زلزلہ ایک مشہور لفظ
ہے۔ اس کی جمع
کیا ہے؟
Show Answer
زلازل
Zalaazil
سوال نمبر 6
اردو میں ہم ایک
لفظ استعمال کرتے ہیں
"ذریعہ"۔ اس کی
جمع کیا ہے؟
Show Answer
ذرائع
Zaraye
سوال نمبر 7
ذخیرہ کی جمع کیا
ہے؟
Show Answer
ذخائر
Zakhair
سوال نمبر 8
لفظ آفت کی جمع
کیا ہے؟
Show Answer
آفات
Aafaat
سوال نمبر 9
اردو میں دلیل کی
جمع کیا ہے؟
Show Answer
دلائل
Dalail
سوال نمبر 10
لفظ دہقان کی جمع
کیا ہے؟
Show Answer
دہاقین
Dahaqeen
سوال نمبر 11
لفظ دستور کی جمع
کیا ہے؟
Show Answer
دساتیر
Dasaateer
سوال نمبر 12
اردو میں لفظ فتح
کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
فتوح
Fatooh
سوال نمبر 13
لفظ غیر کی جمع
کیا ہے؟
Show Answer
اغیار
Aghyar
سوال نمبر 14
اردو میں لفظ غرض
کی جمع کیا ہے؟
Show Answer
اغراض
Aghraaz
سوال نمبر 15
لفظ حد کی جمع
کیا ہے؟
Show Answer
حُدود
Hudood

0 Comments