یہ
اردو سوال جواب ٹیسٹ
سیریز کا ٹیسٹ نمبر
تین ہے۔ اس ٹیسٹ
میں آپ سے مذکر
اور مونث کے متعلق
سوالات پوچھے جائیں گے۔
1 سوال نمبر
لفظ "باپ" کا مونث
کیا ہے؟
Lafz “Baap” ka monas kya hai?
Show Answer
ماں
Maa
2 سوال نمبر
لفظ "صاحب" کا مونث
کیا ہے؟
Show Answer
میم
Meem
3 سوال نمبر
لفظ "شوہر" مذکر ہے۔
اس کا مونث کیا
ہوگا؟
Show Answer
جورو
Joru
4 سوال نمبر
لفظ "رانی" کا مذکر
کیا ہے؟
Show Answer
راجہ
Raja
5 سوال نمبر
اردو میں لفظ
"غلام"
کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
لونڈی
Londi
6 سوال نمبر
لفظ "کنیز" مونث ہے۔ اس کا مذکر
کیا ہوگا؟
Show Answer
غلام
Ghulam
7 سوال نمبر
لفظ "خاوند" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
بیوی
Biwi
8 سوال نمبر
لفظ سُسر کا مونث
کیا ہے؟
Show Answer
ساس
Saas
9 سوال نمبر
لفظ "ماموں" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
ممانی
Mamani
10 سوال نمبر
لفظ "بیوہ" مونث ہے۔ اس کا مذکر
کیا ہے؟
Show Answer
رنڈوا
Randwa
11 سوال نمبر
لفظ "بھائی" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
بہن
Behan
12 سوال نمبر
داماد کا مونث
کیا ہے؟
Show Answer
بہو
Bahoo
13 سوال نمبر
لفظ "بیگم" مونث ہے۔ اس کا مذکر
کیا ہوگا؟
Show Answer
نواب
Nawab
14 سوال نمبر
لفظ "مرد" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
عورت
Aurat
15 سوال نمبر
لفظ "بادشاہ" کا مونث کیا ہے؟
Show Answer
ملکہ
Malka

0 Comments