Urdu zuban mein alfaz ko samajhne ke liye un ke mutazad aur mutradif alfaz ko jaanna bohat zaroori hota hai. Is se na sirf aap ke zakhira-e-alfaz mein izafa hota hai balkay tehreer aur taqreer mein bhi khoobsurti aati hai. Aaj hum lafz “Aag” ke mutazad aur mutradif alfaz ko aasan alfaz mein samjhenge.
{ لفظ آگ کا متضاد اور مترادف }
{ لفظ آگ کا متضاد }
| متضاد (Mutazad) | لفظ (Lafz) |
|---|---|
| پانی | آگ |
| Pani | Aag |
{ لفظ آگ کا مترادف }
| مترادف (Mutradif) | لفظ (Lafz) |
|---|---|
| آتِش | آگ |
| Aatish | Aag |
لفظ آگ کے دیگر مترادف الفاظ
(Shola) شعلہ *
(Chingari) چنگاری *
آگ کا مطلب کیا ہے؟
آگ
وہ چیز ہے جو جلنے سے پیدا ہوتی ہے اور روشنی اور حرارت دیتی ہے۔
لفظ آگ کا متضاد کیا ہے؟
اردو میں لفظ “آگ” کا متضاد لفظ “پانی“ ہے۔
لفظ آگ کا مترادف کیا ہے؟
آگ کا مترادف لفظ “آتش” ہے۔ اس کے علاوہ، “شعلہ”، “چنگاری” اور “دہک” بھی آگ کے مترادف الفاظ کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔
{ Aag Ke Jumlay | لفظ آگ کے جملے }
استاد
نے کہا کہ آگ سے کھیلنا خطرناک ہے۔
(Ustad
ne kaha ke aag se khelna khatarnaak hai.)
جنگل میں بے احتیاطی سے آگ لگ گئی۔
(Jungle
mein be ehtiyati se aag lag gayi.)
{ Pani Ke Jumlay | لفظ پانی کے جملے }
آگ اور پانی میں کبھی دوستی نہیں ہو سکتی۔
(Aag aur pani mein kabhi dosti nahin ho sakti.)
پانی بہت ٹھنڈا ہے۔
(Pani bohat thanda hai.)
{ Aatish Ke Jumlay | لفظ آتش کے جملے }
ایک
چنگاری نے آتش کی صورت اختیار کر لی۔
(Ek
chingari ne aatish ki soorat ikhtiyar kar li.)
ظلم کی آتش نے پورے شہر کو جلا کر رکھ دیا۔
(Zulm
ki aatish ne poore shehar ko jala kar rakh diya.)
:نتیجہ
اردو زبان میں لفظ آگ کا متضاد لفظ پانی ہے۔ دونوں الفاظ کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہیں۔ جبکہ لفظ آگ اور آتش ایک دوسرے کے ہم معنی ہیں اس لیے لفظ آتش کو لفظ آگ کے مترادف کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
آگ اور پانی دو ایسے الفاظ ہیں جن کا استعمال روزمرہ کی بات چیت میں باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔ جبکہ لفظ آتش کا استعمال صرف اہم جگہوں پر ہی کیا جاتا ہے جیسے کہ “آتش فشاں“ وغیرہ۔

0 Comments