Urdu zuban mein be-shumar alfaz aise hain jin ko hum likhte,
parhte, bolte aur sunte to hain, lekin humein un ke mutazad aur mutradif alfaz
maloom nahin hote. In hi alfaz mein se ek lafz hai Zameen.
Is article mein lafz Zameen ka mutazad aur mutradif Urdu aur
Roman Urdu mein diya gaya hai. Is ke ilawa, aap is article mein lafz Zameen,
Aasman aur Dharti ke aasan Urdu jumlay bhi parhen ge.
{ لفظ زمین کا متضاد اور مترادف }
{ لفظ زمین کا متضاد }
| متضاد (Mutazad) | لفظ (Lafz) |
|---|---|
| آسمان | زمین |
| Aasman | Zameen |
{ لفظ زمین کا مترادف }
| مترادف (Mutradif) | لفظ (Lafz) |
|---|---|
| دھرتی | زمین |
| Dharti | Zameen |
لفظ زمین کے دیگر مترادف الفاظ
(Arz)
ارض
زمین کا مطلب کیا ہے؟
زمین اُس سیارے کو کہا جاتا ہے جس پر ہم رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ مٹی اور دھرتی کی سطح کو بھی زمین کہا جاتا ہے۔
زمین کا متضاد کیا ہے؟
زمین کا متضاد آسمان ہے۔
زمین کا مترادف کیا ہے؟
زمین کا مترادف دھرتی ہے۔
{ Zameen Ke Jumlay | زمین کے جُملے }
زمین سورج کے گرد گردش کرتی ہے۔
(Zameen sooraj ke gird gardish
karti hai.)
یہ زمین بہت زرخیز ہے۔
(Yeh zameen bohat zarkhez hai.)
{ Aasman Ke Jumlay | آسمان کے جُملے }
بچے آسمان کی طرف دیکھ رہے تھے۔
(Bachay aasman ki taraf dekh rahe
the.)
آسمان پر بجلی چمک رہی ہے۔
(Aasman par bijli chamak rahi hai.)
{ Dharti Ke Jumlay | دھرتی کے جُملے }
زلزلے سے دھرتی ہلنے لگی۔
(Zalzale se dharti hilne lagi.)
دھرتی پر جانور اور انسان رہتے ہیں۔
(Dharti par janwar aur insan rehte
hain.)
:نتیجہ
لفظ زمین اور دھرتی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ اس لیے یہ دونوں الفاظ ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ جبکہ لفظ آسمان ان دونوں الفاظ کے بالکل برعکس ہے۔ اس لیے اس کو لفظ زمین اور دھرتی کا متضاد کہا جاتا ہے۔ یہ تینوں روزمرہ کی بات چیت میں استعمال ہونے والے الفاظ ہیں۔

0 Comments